عمران خان، زرداری نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا: رائو شہاب الدین

کاہنہ (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جمہوریت ہا ر گئی غیر جمہوری قوتیں باز ی لے گئیں زرداری ،عمران خاں نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا زرداری نے جمہوریت پسند پیپلز پارٹی کو ہارس ٹر یڈنگ بنا دیا صوبہ بلوچستان کو خریدو فروخت کی منڈی بنا دیا مسلم لیگ (ن)اپنے منشورکے آج بھی قائم ہے مسلم لیگ (ن) سینیٹ کا الیکشن ہاری نہیں بلکہ جیتی ہے زرداری عمران نے مل کر وفاق کا جو حال بنادیا ہے وہ ستر سالہ تاریخ میں بھی مثال نہیں گی۔

ای پیپر دی نیشن