کرونا : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیاآئندہ احکامات تک ہائیکورٹ کے ملازمین بائیو میٹرک حاضری نہ لگائیں، رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ غیرمعمولی حالات کے پیش نظر ہائیکورٹ کے ملازمین کو ہاتھ نہ ملائیں،کرونا وائرس سے بچاو کے لئے ہائی کورٹ اور اس کے ملازمین کے لئے دیگر احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی جارہی ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...