اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) اٹلی میں کرونا وائرس سے بچنے کیلئے سارا اٹلی قریباً قریباً لاک ڈائون کی کیفیت میں ہے۔ اطالوی شہریوں نے اکتاہٹ کو دور کرنے کیلئے اپنے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہو کر گیت گانے شروع کر دیئے اور ان گیتوں سے اپنی اکتاہٹ اور پریشانی دور کر رہے ہیں