جنڈانوالہ: عمرہ سے آنیوالے شہری کے کرونا میں مبتلا ہونے کا شبہ، ٹیسٹ لاہوربھیج دیا

جنڈانوالہ (نامہ نگار) جنڈانوالہ میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض سامنے آ گیا۔ خوشی محمد گزشتہ روز عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آیا تھا، خوشی محمد کے ٹیسٹ لاہور روانہ کر دیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن