امن اور بھائی چارے کا فروغ مشن ہے: سعیدہ دیپ

لاہور (پ ر) امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کی سینئر رہنما سعیدہ دیپ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن اور بھائی چارے کا فروغ مشن ہے اقلیتوں نے حقوق کیلئے جدوجہد قومی فریضہ ہے امن سے ملک میں ترقی ہم آہنگی دہشتگردی کیخلاف پر پاکستان نے بے مثال جدوجہد کی پاکستان نے دنیا کو امن دینے کیلئے لازول کردار ادا کیا دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم نے جس یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے اس کو ہر قومی ایشو پر اپنانے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن