فیروزوالہ (نامہ نگار)سیکرٹری ہیلتھ پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمدعثمان اورچیف ڈرگ کنٹرولرمنورحیات کی ہدایت پر ڈرگ انسپکٹر تحصیل فیروزوالہ سلیم نورنے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارکر ایک عرصہ سے جعلی کاسمیٹکس بنانیوالی فیکٹری پکڑلی۔ بھاری مقدارمیں غیرمعیاری کریمیں قبضہ میں لے لیں اوراسکے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ کو درخواست دیدی گئی ۔
فیروزوالہ :محکمہ صحت کی ٹیم نے جعلی کاسمیٹکس بنانے والی فیکٹری پکڑ لی
Mar 15, 2020