اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کھنہ کے علاقے سے اغواء ہونے والے دوبچے بازیاب کرلئے گئے ڈی ایس پی سردار غلام مصطفی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کھنہ مرزا محمد گلفرازنے ٹیم کے ہمراہ تکنیکی بنیادوں پر تفتیش کر کے گمشدہ بچوں کوریلوے سٹیشن ،ہسپتالوں،ایدھی ہوم ،بس سٹاپ اوراڈوں میں چیک کیادونوں بچوں 16سالہ شاہ میر اور 13سالہ تادیب کو بازیاب کرکر والدین کے حوالے کردیا ۔
تھانہ کھنہ کے علاقے سے اغواء ہونے والے دوبچے بازیاب
Mar 15, 2020