محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
تاہم کشمیر اور اسکے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے.
Mar 15, 2020 | 09:52