سوات: ایسے حسین، دلفریب نظارے لندن، پیرس اور سویٹزرلینڈ میں بھی نہیں :عثمان ڈار

Mar 15, 2020 | 14:04

ویب ڈیسک

سوات: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے تقریب میں 

شرکت کے دوران دلچسپ انداز اپنائے۔

سوات کی برفیلی وادی مالم جبہ میں اسکی اسپورٹس گالہ کی تقریب ہوئی۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار مہمان خصوصی تھے۔

عثمان ڈار نے قومی پرچم تھام کر زپ لائن کے مزے لیے اور اسکینگ بھی کرتے رہے۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا

کہ ایسے حسین، دلفریب نظارے لندن، پیرس اور سویٹزرلینڈ میں بھی نہیں دیکھے۔ مقامی نوجوان اس سے قبل سیاحوں کی گاڑیوں کے شیشے صاف کیا کرتے تھے۔اسکی گالا میں مقامی نوجوانوں کو اسکینگ کی مفت تربیت بھی فراہم کی گئی جبکہ عثمان ڈار نے تقریب میں حصہ لینے والے نوجوانوں میں انعامات تقسیم کیے۔

مزیدخبریں