حکومت عوام کو ریلیف دینے  میں ناکام ہو چکی : آسیہ کنول

Mar 15, 2021

رحیم یار خان ( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی سٹی صدر آسیہ کنول نے کہاہے کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ صدر ڈسٹرکٹ بار فلک شیر گوپانگ اور جنرل سیکرٹری مرزا امین خان ایڈووکیٹس سے ملاقات کے دوران کہاکہ ڈسٹرکٹ بار نے ہمیشہ مظلوم کو انصاف اور عوام کے حق کے لئے ہر پلیٹ فارم پرآواز اٹھائی ہے۔

مزیدخبریں