عمررسیدہ افراد کو ویکسین لگانے کا عمل تیز رفتاری سے جاری ہے: عطاء المعنم

فیصل آباد(نوائے وقت رپورٹ)ضلع بھر کے پانچ کورونا ویکسینیشن سنٹرز پر 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا عمل تیز رفتاری سے جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عطاء المعنم نے بتایا کہ گذشتہ تین روز میں مجموعی طور پر777۔مرد وخواتین کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن