پنجاب ٹیچرز یونین اس احتجاج میں بھر پور شرکت کرے گی جبکہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب نے لاہو ر میں مطالبات کے حق میں جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے ان کے مطالبات فور ی منظور کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔