پنجاب ٹیچرز یونین اس احتجاج میں بھر پور شرکت کرے گی جبکہ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب نے لاہو ر میں مطالبات کے حق میں جاری لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب سے ان کے مطالبات فور ی منظور کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
اگر حکومت نے فوری نوٹیفکیشن جاری نہ کیا تو 18مارچ کو پنجاب بھر میں ضلعی سطح اور لاہور میں سول سیکرٹریٹ کے سامنے بھر پور احتجاج کیا جائے گا۔
Mar 15, 2021