سپریم کورٹ نوٹس لے‘ غداری کا مقدمہ چلایا جائے: کاشف چوہدری

لاہور (کامرس رپورٹر) تنظیم تاجران پاکستان کے صدر میاں کاشف چودھری نے جاوید لطیف کے پاکستان مخالف بیان کی شدید مذمت کی ہے اور سپریم کورٹ سے اس کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ وہ ان کے اس ملک دشمن بیان جس میں انہوں نے پاکستان نہ کھپے  کی بات کی ہے پر ملک سے غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ سیاسی وفاداری میں لیگی رہنما اتنا آگے نکل گئے ملکی سالمیت کا خیال نہیں کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...