کتاب ہدایت 

Mar 15, 2021

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
  لیکن جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے رہے ان کیلئے جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں‘ ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یہ مہمانی ہے اﷲ کی طرف سے اور نیک کاروں کیلئے جو کچھ اﷲ تعالیٰ کے پاس ہے وہ بہت ہی بہتر ہے o یقیناً اہل کتاب میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اﷲ تعالیٰ پر ایمان لاتے ہیں … جاری

مزیدخبریں