ڈاکٹر نوشین حامد سے جمیلہ یونس کی ملاقات،پارٹی تنظیم سازی اور بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا

Mar 15, 2021

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ہیلتھ ڈاکٹر نوشین حامد ایم این اے سے تحریک انصاف شعبہ خواتین ونگ کی ضلعی صدر جمیلہ یونس نے ملاقات کی اور ان سے ضلع شیخوپورہ میں پارٹی کی سرگرمیوں ،نئی تنظیم سازی اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا ہے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نوشین حامد ایم این اے نے کہاہے تحریک انصاف شعبہ خواتین وزیراعظم عمران خان کی تحریک کاہر اول دستہ ہیں۔

مزیدخبریں