را ئے ونڈ( نامہ نگار)مسلم لیگی رہنما چودھری محمد اکرم گجر نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکمران عوامی مسا ئل کو بھو ل چکے سب اقتد ار کے بچا ر ی ہیں عوام کے زخمو ں پر مر ہم لگا نے کا دعو ے کر نے والے مو جو دہ حکمرا ن اپنے سب وعدے کو ڑے دانوں میں پھینک چکے کو ئی ادارہ در ست سمت کی طر ف گا مز ن نہیں افر اتفر ی کاعا لم بر پا کر کے عا م آدمی کو مز ید ذہنی مر یض بنا دیا گیا ہے۔ معا شر ے سے انصاف کا جنا زہ نکا ل دیا گیا ،تبدیلی سرکار نے لوگوں سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی ،مزدور طبقہ خود کشیوں پر مجبور ہو چکا ہے کہیں بھی حکومتی رٹ نظر نہیں آرہی اجناس کی ہر گھنٹے کے بعد قیمت بدل رہی ہے چینی ،گھی ،آٹا اور دالیں عوام کی پہنچ سے دور ہو چکی ہیں۔