پی ٹی آئی آزاد جموں وکشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج دو روزہ دورے پر مظفرآباد روانہ ہو گئے جہاں پر وہ کل16مارچ بروزمنگل صبح 11بجے پرل کانٹیننٹل ہوٹل پر کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار میں بطورمہمان خصوصی شرکت کریں گے، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی نومنتخب سینیٹر ڈاکٹر زرقاء بھی ان کے ہمراہ ہوں گی۔