ڈکیت اورمنشیات فروش میرے نشانے پر‘ایس ایچ او امجدخان 

سنانواں(نمائندہ نوائے وقت)ایس ایچ او تھانہ سنانواں امجدخان نے قبضہ مافیاکے درجنوں  لوگوں کو گرفتار کرکے حوالات میں بندکردیا انہون نے کہاکہ ڈکیت،رہزن اورمنشیات مافیامیرے نشانے پرہیں جلدجیل میں ہونگے۔مظلوم کوانصاف ملے گا۔

ای پیپر دی نیشن