لوگ ساس بہو کی کہانیاں ہی  دیکھنا پسند کرتے ہیں، صبا فیصل

لاہور(یواین پی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے تمام ڈراموں کو اچھی ریٹنگز ملنے کی وجہ بتادی ہے۔ صبا فیصل نے کہا کہانکے تمام ڈرامے اچھی ریٹنگزحاصل کرتے ہیں کیونکہ انکے تمام ڈراموں کی کہانیاں ساس بہو کی حد تک ہی محدود رہتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ’ہمارے گائوں اور دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی ذہنیت ایسی ہی ہے وہاں ایسے ہی مواد کو ترجیح دی جاتی ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ’اگر آپ کسی اور قسم کا مواد دکھاتے ہیں تو وہ ڈرامہ کامیاب نہیں ہوتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...