اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے زبان و بیان کے غلط استعمال پر طنزیہ ٹویٹ کیا، وزیراعظم مجھے اردو سکھارہے ہیں، بھٹو زرداری نے پی ایم عمران خان کے غلط تلفظ اور بیانئے کی ویڈیو بھی جاری کی جس میں مختلف مواقع پر عمران خان غلط تلفظ کے ساتھ اردو الفاظ کو بول رہے ہیں ۔
بلاول نے عمران خان کے غلط تلفظ پر مبنی ویڈیو جاری کردی
Mar 15, 2022