ملتان (خصوصی رپورٹر)ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جنوبی پنجاب عطاء الحق نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مکمل طور پر فنکشنل کر دیا گیا ہے جس سے جنوبی پنجاب کے عوام کو ایک بڑا ریلیف ملا ہے۔تعلیمی بورڈز کے سربراہان لیڈرشپ رول ادا کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کے شعبے میں مؤثر اور دیرپا تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔ وہ آج ایجوکیشن سیکرٹریٹ کے کمیٹی روم میں منعقدہ بورڈز سربراہان کے اجلاس کی صدارت کے دوران شرکاء سے
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ مکمل فنکشنل‘ ایڈیشنل سیکرٹری
Mar 15, 2022