بچوں کی نگہداشت پر ایشیاء پیسفیک بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیرہو گئی

 ننکانہ صاحب( نمائندہ نوائے وقت ) کمزور اور علیل بچوں کی نگہداشت ، پرورش اور علاج کے بارے میں آگاہی کے حوالے سے منعقد ہونے والی سترہویں ایشیاء پیسفیک بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین نے کانفرنس کے شرکاء میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن (( پی پی اے )، پاکستان الائنس فار ارلی چائلڈہ ،ڈ اور انٹر نیشنل سوسائٹی فار پریوینشن آف چائلڈ ابیوز اینڈ نگلیکٹ( سی آرجی)کے زیر اہمتام بچوں کی نگہداشت میں بہتری کیلئے کانفرنس منعقد کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن