ملتان( خصوصی رپورٹر )سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب کااساتذہ تک پہنچنے کا منفرد اقدام، ٹیکنالوجی کے ذریعے جنوبی پنجاب کے ہزاروں سکول اساتذہ، سکول سربراہان اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے افسران سے براہ راست بات کی۔ فیس بک پیج پر ان کے خطاب کو 84000 سے زیادہ بار دیکھا اور 2000 سے زیادہ مرتبہ شیئر کیا گیا۔