مستقبل پاکستان کی طرف سے  یوسف انصاری  کو  بلدیاتی ٹکٹ تقسیم کرنے کااختیار

ملتان(سپیشل رپورٹر)مستقبل پاکستان کے چیئرمین ندیم ممتاز قریشی نے مستقبل پاکستان ضلع ملتان کے صدر حاجی محمد یوسف انصاری کو آنے والے بلدیاتی الیکشن کے لئے پنجاب بھر میں ٹکٹیں تقسیم کرنے کے لئے چیئرمین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اور امید ظاہر کی کہ وہ پنجاب بھر میں قابل اور اچھے لوگوں کو پارٹی ٹکٹ دیں گے۔ اس موقع پر حاجی یوسف انصاری نے کہا کہ اعلیٰ قیادت نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اتروں گا ۔ 

ای پیپر دی نیشن