لاہور( کامرس رپورٹر )شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلرمرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت7روپے کمی سے386روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے266روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے 130روپے فی درجن ہو گئی۔
برائلرمرغی کا گوشت 7 روپے سستا
Mar 15, 2022