ہالی وڈ کی اداکارہ کیمرون ڈیاز نے صرف ہالی ووڈ بلکہ دنیا کی بنائے ہوئے خوبصورتی کے معیارات سے بھی منہ موڑ لیا۔49 سالہ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ اب اپنی ظاہری خوبصورتی جیسے شکل کے بارے میں اب بہت کم سوچتی ہیں اور ‘اربوں’ کی بیوٹی پراڈکٹس کی مالک ہونے کے باوجود ‘کبھی’ ان سے اپنا چہرہ نہیں دھوتیں۔انہوں نے کہا کہ میں ان تمام سماجی اعتراضات اور استحصال کا شکار ہوئی جن کا خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے، اور انہوں نے بھی ایک وقت میں اس کا بہت استعمال کیا۔