انتخابات نئی مردم شماری کے تحت نہ کرائے تو بائیکاٹ کریں گے: قبائلی عمائدین 


ئدین نے کل قبائل فورم کے تحت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی مردم شماری اور اس کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کے تحت کئے جائیں۔ انہوں نے خیبر پی کے اور قومی اسمبلی کے انتخابات نئی مردم شماری تک چند ماہ کیلئے مئوخر کرنے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانی مردم شماری پر انتخابات ہوئے تو بائیکاٹ کریں گے۔ چند ماہ انتخابات کا عمل روکنے سے کوئی قیامت نہیں آ جائے گی ۔

ای پیپر دی نیشن