مظفر گڑھ (نیٹ نیوز) مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑیں گے۔
تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل
Mar 15, 2023