فیروزوالہ (نامہ نگار) نواز لیگ کی چیف آرگنائزر اور مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز شریف کی فیض پور آمد کے موقع پر سات کالے بکروں کا صدقہ دیا گیا۔ یہ صدقہ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کے بھتیجے نے دیا۔
مریم نواز کی فیض پور آمد پر سات کالے بکروں کا صدقہ دیا گیا
Mar 15, 2023