بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین کی حکومت ملک میں معمر افراد کی بڑھتی آبادی کے پیش نظر ریٹائرمنٹ کی عمر میں بتدریج اضافہ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ وزارت انسانی وسائل کے سینئر ایکسپرٹ نے کہا کہ چین ریٹائرمنٹ کی عمر کے معاملے پر ترقی پسند، آسان اور مختلف راستہ اپنائے گا۔