سلیکون ویلی بنک کے بعد  نیویارک کا سگنیچر بنک بھی دیوالیہ ہو گیا 


واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ میں ایک اور بنک کا دیوالیہ نکل گیا ہے۔ سلیکون ویلی بنک کے بعد نیو یارک کے سگنیچر بنک میں بھی ٹرسٹی متعین کر دیا گیا ہے۔ 31 دسمبر 2022 سے  سگنیچر بنک کے اثاثوں کی مقدار 110،4 بلین ڈالر جبکہ صارف  اکائونٹس میں رقم کی مقدار  88،6 بلین ڈالر ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن