امریکہ کا 2024ء کے دوران 30 ارب ڈالر کا گولہ بارود خریدنے کا اعلان 


 واشنگٹن   (اے پی پی)امریکہ    نے  2024میں 30  ارب  ڈالر کا گولہ بارود خریدنے  کااعلان   کیاہے ۔  نائب وزیر دفاع کیتھلین ہکس نے اعلان کیا ہے  کہ پینٹاگون  آئندہ  مالی سال  گولہ بارود کی خریداری پر 30.6 بلین ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن