لاہور(خبرنگار)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کنیئرڈ کالج لاہور کے پہلے لٹریری فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ایک روزہ کنیئرڈ لٹریری فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ کنیئرڈ کالج لاہور آدیٹوریم میں کنیئرڈ کالج اورشہر ادب لاہور کے تحت لٹریری فیسٹیول کا انعقاد ہوا۔۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کو پرنسپل کالج رخسانہ ڈیوڈ، سربراہ شعبہ اردو کنیئرڈ ڈاکٹر شیبا عالم نے خوش آمدید کہا۔ افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر لاہور نے کہا کہ کنیئرڈ کالج میں پہلے لٹریری فیسٹیول کا انعقاد خوش آئند ہے۔
کمشنر کی کنیئرڈ کالج کے پہلے لٹریری فیسٹیول میں بطور مہمان خصوصی شرکت
Mar 15, 2023