لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے نائب صدر اعظم خان نیازی نے کہا کہ نواز شریف اور زرداری خاندان نے توشہ خانہ سے فائدہ اٹھایا، آصف زرداری اور نواز شریف ٹولہ سب سے بڑا چور نکلا ۔توشہ خانہ نے پی ڈی ایم ٹولے کا خانہ خراب کر دیا ہے ۔حسن اور حسین پاکستانی شہری نہیں عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے توشہ خانے سے گھڑیاں سمیت دیگر تحائف لے اڑے ۔
نواز شریف، زرداری خاندان نے توشہ خانہ سے فائدہ اٹھایا،اعظم خان
Mar 15, 2023