رمضان ریلیف پیکیج  عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے، عمران احمد شاہ 


لاہور ( نیوز رپورٹر) چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے مذہبی امور پیر سید عمران احمد شاہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) علماء و مشائخ ونگ کے مرکزی ترجمان مسعود احمد شاہ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان کردہ رمضان المبارک کے موقع پر رمضان ریلیف پیکیج  غریب عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگاا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں عوام کو حسب روایت  شفاف طریقہ سے آٹا مفت فراہم کیا جائے گا ۔رمضان المبارک کے موقع پر  مفت آٹے کے اعلان پر شہباز شریف کے عوام کے دل جیت لئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...