یوم پاکستان کے موقع کھیلوں کے مقابلوں 21 مارچ کو ہونگے 

Mar 15, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان کے موقع کھیلوں کے مقابلوں 21 مارچ کو بحریہ ٹاؤن لاہور میں منعقد ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار بحریہ ٹاؤن لاہور کے ڈائریکٹر سپورٹس غلام مرتضی چیمہ نے بتایا کہ ایونٹس کی تیاریوں ابھی سے شروع کردی گئی ہیں ایونٹ میں تین کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں فٹ بال، رسہ کشی اور تائیکوانڈو کے مقابلے شامل ہیں۔

مزیدخبریں