نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)کالاخطائی روڈپر واقع دودھے گاؤں کے قریب بی آر بی نہر سے 18 سالہ نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد ہوئی جسے تیزدھاڑ آلے کے ساتھ گلا کاٹ کر قتل کیاگیاہے ریسکیو1122 تحصیل مریدکے کی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر نعش کونہرسے نکالا اور نارنگ پولیس کے حوالے کردیا جو مصروف تفتیش ہے۔
نارنگ منڈی: نہر سے 18 سالہ لڑکی کی نعش برآمد
Mar 15, 2023