پہلا کوالیفائر، سلطانز نے قلندرز کے خلاف ٹاس جیت لیا

Mar 15, 2023 | 18:46

ویب ڈیسک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ قلندرز کے خلاف بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہم نے پہلے بولنگ کا ہی سوچا تھا، سلطانز کو کم رنز پر محدود کریں گے۔

مزیدخبریں