خواتین ارکان اسمبلی کا جیل روڈ  پولیس خدمت مرکز کا دورہ

لاہور(لیڈی رپورٹر) خواتین ارکان اسمبلی کا جیل روڈ پولیس خدمت مرکز کا دورہ، اے ایس پی خاتون افسر شہربانو نے ارکان اسمبلی کو بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر بھی وفد کے ہمراہ تھے۔ خواتین ارکان کو پولیس خدمت مرکز کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کرایا گیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے کہاخواتین پر تشدد اور ہراساں کرنا ناقابل برداشت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز خواتین کو ہراساں کرنے کو اپنی ریڈ لائن قرار دے چکی۔عورت محفوظ ہوگی تو معاشرہ محفوظ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...