کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بنک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا جمعرات کو انٹربنک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی واقع ہوئی ‘ ایک تولہ سونے کی قیمت میں 250روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 28ہزار 559روپے ہو گئی۔