کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بنک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا جمعرات کو انٹربنک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کی کمی واقع ہوئی ‘ ایک تولہ سونے کی قیمت میں 250روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 28ہزار 559روپے ہو گئی۔
ڈالر 10 پیسے سستا، سونے کی قیمت 250 روپے تولہ بڑھ گئی
Mar 15, 2024