لاہور ( خصوصی نامہ نگار ) گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج بروز جمعہ صبح 11 بجے طلب کر لیا ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد کریں گے۔ اجلاس میں حکومت پنجاب اگلے 3 ماہ اور پچھلے 9 ماہ کا بجٹ اسمبلی سے منظوری کے لئے پیش کرے گی۔
بجٹ کی منظوری‘ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب
Mar 15, 2024