میانوالی: گھریلو حالات سے  دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی

میانوالی (نامہ نگار) نواحی علاقہ پائی خیل 25 سالہ شادی شدہ نوجوان مانی خان ولد فاروق خان نے مبینہ طور پر گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر رات کو گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صبح دروازہ نہ کھلنے پر دروازہ توڑا گیا تو نعش شہتیر کے ساتھ لٹکی ہوئی تھی ،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...