مشرف دور کے تمام معاہدے پارلیمنٹ مےں پیش کئے جائیں: نوازشریف

May 15, 2011

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ ن نے جنرل پرویز مشرف کے دور مےں کئے جانے والے ایسے تمام معاہدوں کو پارلیمنٹ مےں لانے پر زور دیا جن کے اثرات آج ہماری خودمختاری اور قومی سلامتی پر ظاہر ہو رہے ہےں۔ یہ بات نوازشریف نے گذشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب مےں کہی۔
نواز شریف / مشرف معاہدے
مزیدخبریں