خانیوال میں شکرگڑھ کے میاں بیوی نے ٹرین کےسامنےآکرخودکشی کرلی۔

May 15, 2012 | 12:30

سفیر یاؤ جنگ
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر شکر گڑھ کے رہائشی افضل نامی نوجوان نے اپنی بیوی کےساتھ ہزارہ ایکسپریس کے آگے کود کر خودکشی کرلی۔ادھر ریلوے پولیس نےموقع پر پہنچ کر دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال خانیوال منتقل کردیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میاں بیوی شکرگڑھ کے رہائشی تھےاوران سےملنےوالےنوٹ کےمطابق انہوں نےغربت کےباعث خودکشی کی۔
مزیدخبریں