مسلم لیگ ن کی کامیابی پر انجمن تاجران ڈی پوائنٹ رنگ محل کی تاجر یونین کی تقریب

May 15, 2013

لاہور (پ ر) انجمن تاجران ڈی پارکنگ پلازہ شاہ عالم کی تاجر یونین نے مسلم لیگ ن کی الیکشن میں کامیابی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا اور مٹھائی تقسیم کی تشریب میں انجمن تاجران شاہعالم مارکیٹس بورڈ کے مرکزی تاجر رہنماﺅں نے خصوصی شرکت کی اور یہ توقع ظاہر کی کہ مسلم لیگ کی حکومت مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی تاجر رہنماﺅں طلال بٹ، شہزادہ بابر ملک، اشفاق بٹ، مرزا حامد بشیر ملک ندیم، نور محمد شیخ، اخلاق اجمیری شیخ قاسم، اعجاز بشیر شیخ امجد کے علاوہ دیگر تاجروںنے شرکت کی۔

مزیدخبریں