عوام نے نواز شریف کی محبت کا قرض اتار دیا: طاہر رمضان

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما طاہر رمضان راجپوت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی کامیابی پاکستان کو خوشحالی اور استحکام کی منزل پر لے جائیگی عوام نے مسلم لیگ ن کو واضح مینڈیٹ دیکر نواز شریف سے محبت کا قرض اتار دیا ہے۔ شریف برادران بھی عوام کی خدمت کر کے اپنا فرض پورا کرینگے۔ پاکستان کی ترقی عوام کی خوشحالی مسلم لیگ ن کا منشور اور نصب العین ہے۔

ای پیپر دی نیشن