یر و شلم (آن لائن)اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یا ہو اپنے خصوصی طیارے میں ایک بیڈروم بنانے پر فضول خرچی کرنے کے الزامات کی زد میں آگئے ۔نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق اس معاملے پر پیدا ہوئے تنازعہ کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ نیتن یاہو کے ہوائی دوروں میں ان کے آرام کےلئے اب کوئی متبادل نظام کیا جا ئے گا ۔