واشنگٹن ( نما ئندہ خصوصی) اے پی کے صحافیوں کے فون کا خفیہ ریکارڈ حاصل کرنے پر امریکی خبررساں ادارے نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر سے احتجاج کیا ہے۔ اے پی کے صدر اور چیف ایگزیکٹو افسر گیری پروٹ نے ایریک ہولڈر کو بھیجے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے جسٹس ڈیپارٹمنٹ کو ایسے اقدامات سے روکا جائے ۔
اے پی کے فون کا خفیہ ریکارڈ حاصل کرنے پر امریکی اٹارنی جنرل کو خط، شدید احتجاج
May 15, 2013